چاہ سیماب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گڑھا جو پارے کی کان کے قریب کھود کر اس میں پارہ جمع کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ گڑھا جو پارے کی کان کے قریب کھود کر اس میں پارہ جمع کرتے ہیں۔